تحميل كتاب كبیرہ گناہ كیا ہیں PDF مجانا

كبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسكتے ہیں.اگرگناہ كسی انسان كے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ كی تین شرائط ہیں:1-جس گناہ میں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-كئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگی ہو 3-آئندہ اس گناہ كو كبھی نہ كرنے كا عزم ہو- ...

اسم الكتاب
كبیرہ گناہ كیا ہیں
الكاتب
no data
اللغة
عربي
الحجم
908.3 كيلو بايت

روابط الكتاب

كبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسكتے ہیں.اگرگناہ كسی انسان كے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ كی تین شرائط ہیں:1-جس گناہ میں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-كئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگی ہو 3-آئندہ اس گناہ كو كبھی نہ كرنے كا عزم ہو- اگرگناہ كسی انسان كے حق سے متعلق ہو تو چوتھی شرط مزید یہ عائد ہوتی ہے 4-اگركسی انسان كا حق اسنے چھینا ہو تو اسكا حق لوٹادے ،اگروہ نہ ملے تو اسكے وارثوں كودے اوراگروہ بھی نہ ملیں تو اسكی جانب سے صدقہ وخیرات كردے ،اگرحق لوٹانے كی طاقت نہیں تو اس سے معافی مانگ لے،اگروہ نہ ملے تو اسكے حق میں دعائے مغفرت كرے-زیرنظركتابچہ میں كبیرہ گنا ہوں كو جمع كرنے كی كوشش كی گئی ہے تاكہ لوگ ان سے بچكراللہ كی وعید سے محفوظ رہ سكیں. جيد

كتب ذات صلة

الأسئلة الشائعة

هل يمكنني العثور على روابط مباشرة للكتب في هذه الصفحة؟
نعم، يتم عرض الروابط المتوفرة للكتاب داخل الصفحة إذا كانت موجودة في قاعدة البيانات.
هل يتم عرض معلومات الكتاب الأساسية؟
نعم، يتم عرض اسم الكتاب والكاتب واللغة والحجم عند توفر هذه البيانات.
هل توجد كتب مشابهة أو جديدة؟
نعم، يتم عرض كتب ذات صلة وكتب جديدة أسفل صفحة الكتاب لتسهيل التصفح.